نوکر پروری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نوکروں کی پرورش کرنے کا عمل، (مجازاً) ملازموں کا خاص خیال رکھنا، ملازموں سے رحم دلی سے پیش آنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نوکروں کی پرورش کرنے کا عمل، (مجازاً) ملازموں کا خاص خیال رکھنا، ملازموں سے رحم دلی سے پیش آنا۔